Naveeed A.
تقریباً ایک ماہ استعمال کرنے کے بعد لکھ رہا ھوں جس مقصد کے لیے لیا تھا الحمدللہ وہ پورا ھوا، یہ بہت کمال کی پروڈکٹ ھے، بجلی تو بہت مہنگی ھے
ہم اسے سولر پہ استعمال کرتے ہیں ہر قسم کا کھانا پکا رہے ہیں پانی ابال رہے ہیں بہت اچھا رزلٹ ھے
شکریہ آفریدی امپورٹس







































